سکھر رپورٹ ریجنل بلڈ بنک سکھر
تھلیسیمیا سمیت متعدد میڈیکل ایمر جسنی میں محفوظ اور صحت مند خون مریض کی زندگی بچانے کے لیے انتہائ ضروری ہوتا ہے۔ سکھر میں جرمن حکومت اور محکمہ صحت سنددھ کی جانب سے قائم ریجنل بلڈ بنک ضرورت مندوں کو بلا قمیت عالمی معیار کا خون فراہم کررہی ہے اس حوالے سے دیکھتے ہیں سکھر سے عمران ملک کی رپورٹ۔