االخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے مذیبی رواداری کی غظیم مثال

االخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے مذیبی رواداری کی غظیم مثال

Media Category: TV
Media Organization: Pakistan Television news
By: imranmalik

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے کرونا کے بچاؤ کے لیے لیے مساجد کے ساتھ ساتھ اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں پر بھی جراثیم کش اسپرے کیا گیا تاکہ کہ وہاں پر بھی عوام اپنے مذاہب احباب اور عقیدے کے مطابق عبادات کرسکیں بلکہ یہ پاکستانی قوم کی اعلی ظرفی کی ایک مثال ہے ہے کہ مسلمان نفرت نہیں بلکہ امن پر یقین رکھتے ہیں