اسلام آباد سے مزدوروں کی فریاد

اسلام آباد سے مزدوروں کی فریاد

Media Category: TV
Media Organization: JNN news , Kay2 Tv
By: Sheraz

کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دیگر معمولات زندگی متاثر ہوئےہیں وہی دیہاڑی دار مزدور طبقہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے ، اسلام آباد سے مزدوروں کی فریاد سنا رہے ہیں شیراز احمد شیرازی اپنی اس رپورٹ میں