اسلام آباد کےسیکٹر آئی 10 مرکز میں ریڑھی لگاتی گل نرگس بی بی ان لوگوں کیلئے مثال بن گئیں

اسلام آباد کےسیکٹر آئی 10 مرکز میں ریڑھی لگاتی گل نرگس بی بی ان لوگوں کیلئے مثال بن گئیں

Media Category: TV
Media Organization: JNN news , Kay2 Tv
By: Sheraz

اسلام آباد کےسیکٹر آئی 10 مرکز میں ریڑھی لگاتی گل نرگس بی بی ان لوگوں کیلئے مثال بن گئیں ہیں جو گلی محلوں اور سیگنلز پر بھیک مانگتے پھرتے ہیں..اس باہمت خاتون نے اپنی مجبوریوں کو اپنی کمزوری نہیں بنایا اور حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔۔۔۔ مزید تفصیل شیراز احمد شیرازی کی اس رپورٹ میں