اسلام آباد کے قریب دائی سے ایمبولینس ڈرائیور بننے والی خاتون

اسلام آباد کے قریب دائی سے ایمبولینس ڈرائیور بننے والی خاتون

Media Category: Blog
Media Organization: BBC
By: FarooK01

اسلام آباد کے نواحی علاقے پنڈ بگوال کی رہائشی نازیہ تنویر نے بطور مڈ وائف (دائی) کئی سال کام کرنے کے بعد کچھ بڑا کر دکھانے کی ٹھانی۔
گاڑی چلانے کے شوق اور انسانوں کی خدمت کرنے کے جذبے نے انھیں ایمبولینس ڈرائیور بنا دیا۔

Nominated Work

اسلام آباد کے قریب دائی سے ایمبولینس ڈرائیور بننے والی خاتون

Click Here To View The Nominated Work