انصاف

انصاف

Media Category: Blog
By: Syed Kamal Hussain Shah

انصاف، عدل، ان میں اخلاقی صحت، عقلیت، قانون، مذہب، مساوات اور غیر جانب داری شامل ہے۔ نصاف کی ایک قسم تو وہ ہے جو ہر شخص کسی دوسرے کے ساتھ معاملے میں راست بازی اور حقیقت پسندی سے کرے۔ یہ کام ادارہ جات اور ان کے ذمے داروں کی جانب سے بھی کیا جاتا ہے جو زیادہ فعال اور اصح افراد کو اور ذمے داری کے عہدے دیتے ہیں۔ یہ کام عدالتوں میں بھی ہوتا ہے، جو جائیداد کی تقسیم، رشتوں کی برقراری یا ان میں تفریق اور اسی طرح جرائم کے سرزد ہونے کی صورت میں مجرموں کو معمولی جرمانے اور قید سے لے کر سزائے موت کی تک سزا دیتی ہیں

Nominated Work

Click Here To View The Nominated Work