اپنے بچوں کو جنسی تشدد سے کیسے بچائیں؟

اپنے بچوں کو جنسی تشدد سے کیسے بچائیں؟

Media Category: Blog
Media Organization: geo tv
By: Sheema Siddiqui

چونیاں کے حالیہ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات ہوں یا زینب کیس، والدین اور اساتذہ فکرمند ہیں کہ بچوں کو کیسے اور کس حد تک جنسی تعلیم دی جائے۔ ہمارے ہاں جنسی موضوعات پر بات کرنا ممنوع ہے، اور اسے ’بیہودگی اور باعث شرمندگی‘ سمجھا جاتا ہے جو درست نہیں۔

والدین کی نادانی اور بچوں کی اس کم علمی کا فائدہ وہ لوگ اٹھا رہے ہیں جو معصوم بچوں کے ذہنوں کو ہی مسخ نہیں کرتے بلکہ انہیں مسخ شدہ لاش میں بھی تبدیل کرنے سے نہیں ہچکچاتے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ ہم سمجھیں کہ اس موضوع پر بات کرنا بے حیائی اور بےراہ روی نہ سمجھی جائے، بلکہ آپ کی دی ہوئی آگاہی اور مناسب گفتگو ہی آپ کے بچے کو محفوظ بچپن فراہم کر سکے گی۔

Nominated Work

اپنے بچوں کو جنسی تشدد سے کیسے بچائیں؟

Click Here To View The Nominated Work