ایچ آئی وی پازیٹو بچی کو کوئی سکول داخلہ نہیں دیتا

ایچ آئی وی پازیٹو بچی کو کوئی سکول داخلہ نہیں دیتا

Media Category: Blog
Media Organization: geo tv
By: Sheema Siddiqui

بارہ سالہ جویریہ ، ایچ آئی وی پوزیٹیو بچی ہے ۔ اسکلول والے اسے اس لئے داخلہ نہیں دیتے کیونکہ ان کے خیال میں یہ مرض دورے بچوں میں بھی منتقل ہوجائے گا ۔ جبکہ جویریہ کو یہ مرض متاثرہ خون کی منتقلی کی وجہ سے لگا۔ بچی کو تھیلیسیما کی وجہ سے خون کی ضرورت رہتی ہے ۔ اور ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں خون کی جانچ پڑتال کا کتنا اچھا انتظام ہے ۔
لیکن ہمیں اس بات کی بھی ضرورت ہے کہ ہم لوگوں کو آگاہی مہیا کریں کہ ایچ آئی وی چھوت چھات کا مرض نہیں ۔ اس تحریر کا بنیادی مقصد معاشرے میں موجود غلط باتوں کی نفی کرنا ہے ۔
جویریہ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ پڑھ سکے ۔ آج کل وہ انڈس ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے ساتھ ساتھ وہاں موجود ہسپتال اسکول میں پڑھ بھی رہی ہے۔

Nominated Work

بارہ سالہ جویریہ ڈاکٹر بننا چاہتی ہے لیکن کوئی سکول اسے داخلہ نہیں دیتا کیونکہ وہ ایچ آئی وی پازیٹو ہے۔ ایڈز کے عالمی دن پر خصوصی تحریر۔

Click Here To View The Nominated Work