بارکھان: انور جان کے قاتل کون پکڑے گا؟

بارکھان: انور جان کے قاتل کون پکڑے گا؟

Media Category: Blog
Media Organization: www.tajziatonline.com
By: Gohram Aslam Baloch

یہ مضمون اُس وقت لکھا گیا جب بلوچستان کے کٹر قبائل علاقہ بارکہان بلوچستان میں صحافی انور جان کھیتران کو شہید کیا گیا۔ بارکہان میں سردار کھیتران قبائل نظام کا بدترین شکل ہے ۔ سردار کھیتران کے حکم کے بغیر وہاں کوئی پتا تک نہین ہلتا، انوار جا ن کھیتران کا قتل بھی اسی کا یک تسلسل ہے، انہوں ہمیشہ حق و سچائی کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے سردار کی عوام پر ظلم کے خلاف لکھتے تھے۔

Nominated Work

بارکھان: انور جان کے قاتل کون پکڑے گا؟

Click Here To View The Nominated Work