برفباری میں جان پر کھیل کر دوسروں کو بچانے والا نوجوان رضا کار

برفباری میں جان پر کھیل کر دوسروں کو بچانے والا نوجوان رضا کار

Media Category: TV
Media Organization: Urdu News
By: zain ud din

قلعہ سیف اللہ میں شدید برفباری کے دوران جب سرکاری ریسکیو ٹیمیں برف میں پھنسے ہوئے لوگوں کی مدد نہیں کر پا رہی تھیں، تو محمد سلیمان اپنی جیپ پر کان مہترزئی پہنچ گئے اور سو کے قریب لوگوں کی جان بچائی، جن میں بچے اور بیمار عورتیں بھی شامل تھیں۔