بلوچستان میں طلبہ کا منشیات کے خلاف لانگ مارچ

بلوچستان میں طلبہ کا منشیات کے خلاف لانگ مارچ

Media Category: TV
Media Organization: Urdu News
By: zain ud din

افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحد ہونے کی وجہ سے بلوچستان منشیات سمگلروں کے لیے سب سے بڑی گزرگاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ بلوچستان کے شہر خضدار کے آٹھ نوجوانوں نے منشیات کے پھیلاؤ کے خلاف پیدل لانگ مارچ شروع کیا ہے۔ لانگ مارچ کے شرکاء تقریباً تین سو کلو میٹر کا فاصلہ نو دنوں میں طے کر کے سنیچر کو کوئٹہ پہنچیں۔ اس بارے میں مزید جانیے بلوچستان سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں