
بلوچستان میں وقت سے پہلے چیری کی مارکیٹ میں فروخت
Tweet Media Category: TV
Media Organization: Urdu News
By: zain ud din
بلوچستان کے سرد علاقوں میں چیری کی فصل تیار ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی ہے مگر ٹڈی دل کے حملوں کے ڈر سے کسان وقت سے پہلے ہی پھل اتار کر مارکیٹ میں فروخت کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔