بلوچستان کا آٹھ سالہ ’شین وارن‘

بلوچستان کا آٹھ سالہ ’شین وارن‘

Media Category: TV
Media Organization: Urdu News
By: zain ud din

کوئٹہ کے ننھے کرکٹر ایلی میکال کم عمری میں ہی کرکٹ کے میدان میں بڑا نام پیدا کرچکے ہیں۔ آٹھ سالہ ایلی سات مختلف انداز میں بالنگ کرسکتے ہیں۔ ان کی صلاحیتوں کے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن بھی معترف ہیں اور انہیں ’شین وارن جونیئر‘ کا خطاب دیا ہے۔ ننھے اور باصلاحیت کرکٹر سے ملوا رہے ہیں زین الدین احمد اپنی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں