بلوچستان کا قبائلی نظام

بلوچستان کا قبائلی نظام

Media Category: Blog
Media Organization: www.tajziatonline.com
By: Gohram Aslam Baloch

بلوچستان چونکہ ایک نیم قبائلی سماج ہے اور ایک وقت میں بلوچستان میں قبالئیوں کو بہت بڑا اثروسوخ ہوکرتا تھا، مگر اس تحقیق سے یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ اب بلوچتسان میں قابئلیت کی وہ اہمیت باقی نہیں رہی ہے۔قبائلی نظام بلوچستان کی رُوح کا اب اس طرح سے حصہ نہیں رہا جیسے پہلے تھا کیونکہ اب یہ وہ فوائد نہیں دے پارہا جو اس خصوصیت تھی۔ لیکن اسے مصنوعی طریقے سے آکسیجن فراہم کرکے زندہ رکھا گیا ہے

Nominated Work

بلوچستان کا قبائلی نظام

Click Here To View The Nominated Work