بلوچستان کا وہ شہر جہاں انسان اور جانور ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں

بلوچستان کا وہ شہر جہاں انسان اور جانور ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں

Media Category: TV
Media Organization: Urdu News
By: zain ud din

بلوچستان کے علاقے بھاگ ناڑی شہر کی 40 ہزار سے زائد آبادی آج بھی جانوروں کے ساتھ تالابوں اور جوہڑوں سے گندا پانی پینے پر مجبور ہے۔ پورے شہر کو جدید دور میں تالابوں سے گدھا گاڑیوں کے ذریعے پانی کی ترسیل کی جاتی ہے۔