بلوچستان کا ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار

بلوچستان کا ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار

Media Category: TV
Media Organization: Urdu News
By: zain ud din
2018  قومی غذائی سروے کے مطابق پاکستان کی 37 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہے مگر صوبہ بلوچستان میں یہ شرح لگ بھگ 50 فیصد ہے۔ غذائی قلت بچوں پر کیا منفی اثرات مرتب کرتی ہے اور بلوچستان کی حکومت اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے کیا کر رہی ہے؟ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں