
بلوچستان کی جمعے سے سنڈے پارٹی
Tweet Media Category: Blog
Media Organization: www.tajziatonline.com
By: Gohram Aslam Baloch
بلوچستان کوئٹہ میں سنگت اکیڈمی آف سائنسز مہینے کے ہر آخری اتوار کو معاشرے کے مختلف مکاتب فکر شعرا، ادبا اور سماج کے دوسرے روشن خیال لوگوں کے لیے ایک سنڈے پارٹی کا اہتمام کرتا ہے۔ اس سسلسلے میں ایک سنڈے پارٹی میں شرکت کر کہ اسکی تاریخی پسمنظر پہ یہ اسٹوری لکھی گئی ہے۔اس وقت بلوچستان میں سنگت اکیڈمی سمیت کئی اکیڈمیز کامیابی کے ساتھ صوبے کے کلچر، زبان و تاریخ اور ادبیات کی بھرپور نمائندگی کر رہی ہیں