
بلوچستان کے مٹی کے گھر
Tweet Media Category: TV
Media Organization: Urdu News
By: zain ud din
طرزتعمیر میں جدت کے باوجود بلوچستان کے سرد دیہی علاقوں میں لوگ مٹی کے گھروں میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈے رہنے والے یہ سستے اور خوبصورت گھر کس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں۔