بچوں کے جنسی تشدد کو روکنے کے لیے سخت قوانین

بچوں کے جنسی تشدد کو روکنے کے لیے سخت قوانین

Media Category: Print
Media Organization: Express news
By: Ahtashambashir

خیبر پختون خوا اسمبلی نے بچوں پر تشدد کو روکنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی کمیٹی نے 6 ماہ کے بعد ملزمان کے لیے سخت قوانین تجویز کیے