بھاگ ناڑی کے بیل Share Tweet Media Category: Blog Media Organization: Urdu News By: zain ud dinبلوچستان کے علاقے کچھی کے بھاگ ناڑی نسل کے بیل پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ اپنی بھاری جسمانی ساخت کی وجہ سے دور سے پہچانے جاتے ہیں۔ بھاگ ناڑی کے جانور پالنے والے کہتے ہیں کہ یہ ہماری ثقافت ،پہچان اور سرمایہ ہیں۔ Nominated Work Click Here To View The Nominated Work