
بھنگ کی کاشت کی قانونی اجازت وادی تیراہ میں ہونا چاہئے،ماہرین نباتات
Tweet Media Category: Print
Media Organization: Peshawar Today
By: Islam Gul Afridi
وفاقی حکومت نے پاکستان کے تین علاقوں میں بھنگ کے قانونی کاشت کا اعلان کردیا ہے تاہم اس تحقیقاتی خبر میں ا س بات کا جائزہ لیاگیا ہے کہ کیا ان علاقوں میں بھنگ کے کاشت کے بعد درکار کیمکل کا حصول ممکن ہے؟ تو اس کے بارے میں ماہرین کا رائے تھاکہ وادی تیر اہ اور خیبر میں پہلے سے اس کے غیر قانونی کاشت ہوتا ہے اور صرف چرس کے حصول کے لئے کاشت ہوتا ہے ان علاقوں میں بہترین بھنگ پیدا ہوتا ہے تو حکومت چاہیے کہ ان علاقوں میں پہلے قانونی اجازت ہونا چاہیے کیونکہ یہ علاقے سطح سمندر سے چار ہزارفٹ سے زیادہ بلندی پر واقع ہے اور اس فصل کے بہترنتائج کے حصول کے بہتر آب ہوا درکارہے۔
Nominated Work
بھنگ کی کاشت کی قانونی اجازت وادی تیراہ میں ہونا چاہئے،ماہرین نباتات
Click Here To View The Nominated WorkClick Here To View The Nominated Work