تمدنی شعور اور شہری ذمہ داریوں کا احساس

تمدنی شعور اور شہری ذمہ داریوں کا احساس

Media Category: Blog
Media Organization: www.tajziatonline.com
By: Gohram Aslam Baloch

تمدنی شعور اور شہری ذمہداریوں کے بارے میں ہمارے سماج کی کچھ تلخ حقائق پہ منبی ایک اسٹوری ہے جسمیں اس بات پہ زور دیا گیا ہے بطور ایک ذمہدار شہری کے ہمارے بھی کچھ فرائض ہیں۔ ایک صحت مند اور آئیڈیل معاشرہ تمدنی شعور اور شہری ذمہ داریوں کی ادائیگی سے جنم لیتا ہے۔ ہمارے ملک میں قانون پر عملدرآمد نہیں اور تعلیمی اداروں میں بھی سوکس ایجوکیشن نہ ہونے کی وجہ سے بہت سارے خلا رہ گئے ہیں۔ اس ملک کے بیشتر شہریوں کو اپنی شہری ذمہ داریوں سے آگاہی بھی نہیں اور یہ شعور بھی سرے سے موجود نہیں کہ ترقی اور بہبود، جس کی ہم خواہش کرتے اور مطالبہ کرتے اس کا راستہ یہ ہے۔

Nominated Work

تمدنی شعور اور شہری ذمہ داریوں کا احساس

Click Here To View The Nominated Work