جدید ٹیکنالوجی سے لیس فلیتھ ڈپو کی مدد سے شہر کی صفائی کو یقینی بنایا
Tweet Media Category: Blog
Media Organization: 49 News
By: KamranAshraf
جدید ٹیکنالوجی سے لیس فلیتھ ڈپو کی مدد سے شہر کی صفائی کو یقینی بنایا
میونسپل کمیٹی چونیاں کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی سے لیس فلیتھ ڈپو کی مدد سے شہر کو صاف رکھنے میں آسانی ہوئی جس سے شہر بھر کی صفائی کو کم وقت میں کی جارہی ہے شہریوں کی جانب سے اس پراجیکٹ کو سراہا گیا ہے
کامران اشرف بولتا قصور