جرمنی حکومت کے تعاون سے پاکستان میں صحت مند خون کی فراہمی منصوبہ عوام کےلئے ایک نعمت

جرمنی حکومت کے تعاون سے پاکستان میں صحت مند خون کی فراہمی منصوبہ عوام کےلئے ایک نعمت

Media Category: TV
Media Organization: Pakistan Television news
By: imranmalik

سکھر رپورٹ ریجنل بلڈ بنک سکھر
تھلیسیمیا سمیت متعدد میڈیکل ایمر جسنی میں محفوظ اور صحت مند خون مریض کی زندگی بچانے کے لیے انتہائ ضروری ہوتا ہے۔ سکھر میں جرمن حکومت اور محکمہ صحت سنددھ کی جانب سے قائم ریجنل بلڈ بنک ضرورت مندوں کو بلا قمیت عالمی معیار کا خون فراہم کررہی ہے اس حوالے سے دیکھتے ہیں سکھر سے عمران ملک کی رپورٹ۔