
جنت کے خواب بیچنے کا خطرناک کھیل
Tweet Media Category: Blog
Media Organization: DBTV
By: asadullahkhanpk
سابقہ فاٹا میں دہشتگرد عناصر کس طرح نوجوانوں کے ذہنوں کا آلودہ کرتی تھی۔ تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کے نوجوان ان کے شکنجے میں آسانی سے آتے گئے۔خاص طور پر خواتین کی تعلیم کا سوال تو پیدا ہی نہیں ہوتا تھا۔جب تک وہاں تعلیم کو عام نہیں کیا جاتا ان لوگوں کی سوچ اسی طرح رہے گی۔
Nominated Work
آج بھی قبائلی علاقوں میں ایسے لوگ موجود ہیں جو جنت کے خواب بیچ کر نوجوانوں کے کچے ذہنوں کو آلودہ کر رہے ہیں۔
Click Here To View The Nominated Work