جیسا نصاب ویسا سماج

جیسا نصاب ویسا سماج

Media Category: Blog
Media Organization: www.tajziatonline.com
By: Gohram Aslam Baloch

اس مضمون میں یہ بتایا گیا کہ معاشرے میں سرکاری ، نجی یا دینی تعلیمی اداروں میں جو نصاب رائج العل ہے اس سے اس سماج میں اسی ذینیت کے نوجوان پیدا ہون اور اسی ذہنیت کا ایک سماج بن جائے گا۔ اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایک ایسا وقت ہوا کرتا تھا کہ بلوچستان ایک روشن خیال اور لبرل معاشرہ ہوتا تھا اور ، لینن اور کارل مارکس کے پیروکار یہاں بھی ہوا کرتے تھےمگر مذہبی و مدارس کی تیزی کیساتھ بڑتی ہوئی تعداد سے بلوچستان جیسا روشن خیال اور لبرل لوگوں کا ایک سماج تیزی کیساتھ مذہبی انتہا پسندی کی جانب بڑھ رہی ہے۔

Nominated Work

جیسا نصاب ویسا سماج

Click Here To View The Nominated Work