جے ڈی سی کی جانب سے ایران سے آنے والے زائرین کی مہمان نوازی کے لیے سکھر قرنطینہ میں

جے ڈی سی کی جانب سے ایران سے آنے والے زائرین کی مہمان نوازی کے لیے سکھر قرنطینہ میں

Media Category: TV
Media Organization: Pakistan Television news
By: imranmalik

کرونا وائرسں سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے حکومت کے ساتھ سماجی تنظیموں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا پاکستان کے سب سے بڑے قرنطینہ سینٹر سکھر میں حکومت کے شانہ بشانہ سماجی تنظیم جعفریہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ منٹ جے ڈی سی کی جانب سے سے زائرین کے کھانے کا خصوصی اقدامات کیے گئے