حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

Media Category: Print
Media Organization: Daily Jang, Karachi
By: Rizwan Ahmed

حادثے انسانی زندگی کا لازمہ ہیں۔ فطرت نے شاید اس کا انتظام اس لیے کہا ہے کہ انسان ان سے سبق حاصل کرے، لیکن پاکستان میں ایسا لگتا ہے کہ ہم بڑے سے بڑے حادثے سے کچھ نہیں سیکھتے۔ گزشتہ دنوں کراچی میں پی آئی اےکے طیارے کو حادثہ پیش آیا تو بہت سے سوالات نے جنم لیا۔ اس ضمن میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ محفوظ شہری ہوا بازی کے لیے عالمی اور ملکی معیارات کیا ہیں اور اس ضمن میں آپریٹرز، سول ایوی ایشن اتھارٹی، جہاز کے کپتان، ایئرکرافٹ انجینئرز، فرسٹ آفیسراور ایئرٹریفک کنٹرولرزکا کیا کردار ہوتا ہے ؟ کیاہم ان معیارات پر پورے اترتے ہیں اور متعلقہ افراد کس طرح اپنا کردار نبھا رہے ہیں۔ ان سوالات کے جواب پانے کے لیے ہم نے ان شعبوں کے بعض ماہرین سے تفصیلی گفتگو کی تھی جس کی روشنی میں یہ رپورٹ تیار کی گئی تھی۔

Nominated Work

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

Click Here To View The Nominated Work