حکومت کی جانب سے طلباء کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے پرپروگرام بولتا قصور میں عوامی رد عمل

حکومت کی جانب سے طلباء کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے پرپروگرام بولتا قصور میں عوامی رد عمل

Media Category: Blog
Media Organization: 49 News
By: KamranAshraf

حکومت کی جانب سے طلباء کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے پرپروگرام بولتا قصور میں عوامی رد عمل
وفاقی وزیر نے کہا کہ جن بچوں نے نویں اور گیارہویں کا امتحان دیا ہے سب کو پاس کر دیا ہے۔ اس کیٹیگری کے جتنے طالبعلم ہیں سب کو پاس کر دیا ہے۔ پروموٹ ہونے والے دسویں اور بارہویں کا امتحان دیں گے۔ بچوں کی صحت سے متعلق رسک نہیں لے سکتے۔
اس پر ماہر تعلیم اور عوام سے رائے لینے کے لئے ایک پروگرام کیا گیا جس میں عام کی جانب سے حکومت پر تنقید کی گئی کہ بنا کسی پلاننگ کے صرف اعلان کیا گیا ہے جس کی وجہ سے طلبہ و طالبات میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے کسی طرح کا فارمولا نہیں بنایا گیا اس حوالہ سے مکمل کام ہونے کے بعد اعلان کرنا چاہیئے تھا
بولتا قصور میزبان کا مران اشرف