حکومت کے ساتھ ساتھ سماجی تبظیمیں بھی کرونا وایرس سے نمٹنے کے سرگرادان

حکومت کے ساتھ ساتھ سماجی تبظیمیں بھی کرونا وایرس سے نمٹنے کے سرگرادان

Media Category: TV
Media Organization: Pakistan Television news
By: imranmalik

سماجی تبظیمیں بھی مشکل وقت سے نمٹنے کےلئے حکومت کے شانہ بشانہ کام کررہی پیں۔پاکستان کے سب سے پہلے بڑھ قربطینہ میں الخدمت فایونڈشیشن کے فلاحی کاموں سے حکومت کو بہت مدد ملی