خواتین کی سواری ، خودمختاری

خواتین کی سواری ، خودمختاری

Media Category: TV
Media Organization: Voice of America
By: sidraazhardar

سکینہ بوہرہ کمیونٹی سے ہیں اپنے معاشی حالات کو بہتر کرنے کے لئے انہوں نے بائیک چلانا سیکھی جس پر انھیں خاصی تنقید کا سامنا رہا لیکن اسکی بدولت وہ ٹیچنگ کرنے جاتی ہیں ، بچوں کو اسکول چھوڑنے لے جانے اور دیگر کام اسی کے ذریعے کر رہی ہیں ۔ یہاں تک کہ اپنے شوہر کو بھی وہ ایمرجنسی میں اسپتال لے کر گئی جب انھیں دل کی تکلیف ہوئی اور کوئی سواری دستیاب نہ تھی سکینہ اب بہت سی خواتین کے لئے مثال ہیں