دیہات میں میڈیکل کیمپ کی سہولت

دیہات میں میڈیکل کیمپ کی سہولت

Media Category: Blog
Media Organization: 49 News
By: KamranAshraf

پتوکی 22 چک رکن پورہ میں فری میڈیکل کیمپ کیا گیا اس میں تھیلسمیا ، آنکھوں اور صحت کے ساتھ ساتھ حفظان صحت کے حوالہ سے میڈیکل کمیپ میں 25 ڈاکٹرز نے خصوصی شرکت کی گاوں میں ایمبولینس سروس کا بھی اہتمام کی گیا