سال 2019: بچوں کو سہیل ایاز جیسے درندوں سے بچانے کیلئے عملی اقدامات کب ہوں گے؟

سال 2019: بچوں کو سہیل ایاز جیسے درندوں سے بچانے کیلئے عملی اقدامات کب ہوں گے؟

Media Category: Print
Media Organization: Dawnnews.tv
By: abdul

‘میرا نام سہیل ایاز ہے … اور میں پورنوگرافی مواد برآمد ہونے پر برطانیہ اور اٹلی میں سزا کاٹ چکا ہوں جس کے بعد انہوں نے مجھے پاکستان ڈی پورٹ کردیا تھا اور میں یہاں خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مشیر کی حیثیت سے کام کررہا تھا ‘۔

یہ انکشافات صوبہ خیبر پختونخوا پر حکومت کرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشیر اور چارٹرڈ اکاؤٹنٹ سہیل ایاز کے ہیں جو انہوں نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم کے ڈپارٹمنٹ کے حکام کے سامنے گرفتاری کے بعد تفتیش کے دوران کیے تھے۔

Nominated Work

سال 2019: بچوں کو سہیل ایاز جیسے درندوں سے بچانے کیلئے عملی اقدامات کب ہوں گے؟


Click Here To View The Nominated Work