سانحہ چونیاں کے مجرم سہیل شہزاد کو پھانسی

سانحہ چونیاں کے مجرم سہیل شہزاد کو پھانسی

Media Category: Blog
Media Organization: 49 News
By: KamranAshraf

سانحہ چونیاں کے مجرم سہیل شہزاد کو پھانسی
سانحہ چونیاں میں چار بچوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا اب تک دو بچوں کے کیس میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تین دفعہ پھانسی ایک دفعہ عمر قید اور 32 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی اس کیس میں بیرسٹر علی ڈوگر نے رضا کارانہ طور پر قانونی پیروی کی
پروگرام بولتا قصور میں مقتول حسنین کے والدین سے خصوصی گفتگو