سردار نصیر ترین: تورغر کے ’مارخور ہیرو‘ اور جنگلی حیات کے تحفظ کی سنہری روایات

سردار نصیر ترین: تورغر کے ’مارخور ہیرو‘ اور جنگلی حیات کے تحفظ کی سنہری روایات

Media Category: Blog
Media Organization: Dawn, Thirdple, BBC
By: Shabina Faraz

۔
سردار نصیر ترین یا تورغر کے منصوبے کی کامیابی کی اس سے بڑی دلیل کیا ہو سکتی ہے کہ ان کی وجہ سے سلیمان مارخور اور افغان اڑیال کی نسلیں معدومی سے بچ گئیں۔ کسی ایک نسل کی معدومی بھی ناقابل تلافی نقصان ہے۔ سمجھ لیجے کہ فطرت کی اربوں برسوں کی محنت پر پانی پھر جاتا ہے۔‘

’ہر نوع دوسری نوع کی بقا کی ضمانت ہے۔ سلیمان مارخور کے مسکن میں ادویاتی پودوں کی بھر مار ہے لیکن اگر سلیمان مارخور وہاں نہیں ہوگا تو زمین کی زرخیزی اور بے شمار پودوں کی نمو نہیں ہو سکے گی۔ کرہ ارض کے ماحولیاتی نظام میں انسان سمیت ہر نوع ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔‘

Nominated Work

سردار نصیر ترین: تورغر کے ’مارخور ہیرو‘ اور جنگلی حیات کے تحفظ کی سنہری روایات

Click Here To View The Nominated Work