سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی کی بندش پر اختلافِ رائے کیوں؟

سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی کی بندش پر اختلافِ رائے کیوں؟

Media Category: Blog
Media Organization: geo tv
By: Sheema Siddiqui

کورونا وائرس کے بحران نے عوام کی معاشرتی و معاشی سرگرمیوں کو تقریباً مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔لاک ڈاون کے دوران او پی ڈی بند ہونے سے مریضوں کو کون سی مشکلات پیش آئیں کیونکہ سرکاریہسپتالوں میں تو غریب عوام جاتے ہیں ۔ جن سے یہ طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہواہے۔ ۔ جبکہ کچھ ڈاکٹر حضرات او پی ڈی کھولنے کے فیصلے سے اختلافِ رائے رکھتے ہیں۔ رپورٹ میں ان دونوں حوالوں سے بات کی گئی ہے۔

Nominated Work

سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی کی بندش پر اختلافِ رائے کیوں؟

Click Here To View The Nominated Work