
سندھ پبلک سروس کمیشن میں افسران کے بچے کامیاب
Tweet Media Category: TV
By: Tariq Habib
سندھ پبلک سروس کمیشن میں کامیاب ہونےو الے امیدواروں کی بڑی تعداد کمیشن میں شامل افسران کے بچوں کی تھی۔ اس اسٹوری پر سندھ اسمبلی میں قرارداد بھی منظور کی گئی۔ یہ اسٹوری سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی۔ دنیا ٹی وی پر دو حصوں میں رپورٹ ہوئی۔