
سندھ پیپلز ایمبولینس سروس
Tweet Media Category: Print
Media Organization: Daily Jang
By: Munawar Rajput
امن فاؤنڈیشن سندھ حکومت کے اشتراک سے ضلع ٹھٹہ اور سجاول کے عوام کو ایک ایسی ایمبولینس سروس فراہم کر رہی ہے، جس سے ان کے صحت کے مسائل کے حل میں بے حد مدد مل رہی ہے۔ پھر یہ کہ یہ سروس مکمل طور پر مفت ہے، جو وہاں کے غریب عوام کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں۔ رپورٹ میں اسی بے مثال سروس کا ایک جائزہ پیش کیا گیا ہے۔