سکندر بخت، عالیہ رشید اور سویرا پاشا کے پروگرام کے بعد پاکستان میں کرکٹ کے تبصرہ نگاروں سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی

سکندر بخت، عالیہ رشید اور سویرا پاشا کے پروگرام کے بعد پاکستان میں کرکٹ کے تبصرہ نگاروں سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی

Media Category: Print
Media Organization: BBC Urdu
By: Munazza

سابق کرکٹر سکندر بخت کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انھوں نے ایک شو کے دوران یہ کہا کہ ’جنھوں نے کبھی کرکٹ کا بلا نہ پکڑا ہو، وہ ہمیں بتائیں گے کہ فٹ ورک کیا ہوتا ہے؟‘

Nominated Work

’کچن میں کھانا بنانے والی خاتون مجھے نہ بتائے کس کا فٹ ورک اچھا ہے‘

Click Here To View The Nominated Work