سگ گزیدگی کو ہلکا نہ لیں جانور باولا ہو یا نہیں،اس کا لگایا ہوا زخم جان بھی لے سکتا ہے،علاج بہت آسان اور غفلت بہت خطرناک ہے

سگ گزیدگی کو ہلکا نہ لیں جانور باولا ہو یا نہیں،اس کا لگایا ہوا زخم جان بھی لے سکتا ہے،علاج بہت آسان اور غفلت بہت خطرناک ہے

Media Category: Print
Media Organization: Daily Jang, Karachi
By: Rizwan Ahmed

اکیسویں صدی میں اورشہری علاقوں میں اگر کوئی فرد سگ گزیدگی کے سبب انتقال کرجائے تو ترقی کی بات کرنا کس طرح درست قرار دیا جاسکتا ہے؟کیا اس کے بعد بھی کچھ بچتا ہے؟ کوئی تو بتلائے،کوئی تو سمجھائے۔
شکار پور ،سندھ میں سگ گزیدگی کی ویکسین نہ ملنے پرگزشتہ دنوں ایک اور بچے نے تڑپ تڑپ کر ماں کی آغوش میں دم توڑ ا تو یوں محسوس ہوا کہ دل میں اُمّید نے دم توڑدیا۔ یہ درد ناک واقعہ محکمہ صحت کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اس ضمن میں اے آر وی سینٹرکے انچارج ڈاکٹرکا یہ بیان ریکارڈ پر ہے کہ شکار پور، جیکب آباد سمیت پورے ڈویژن میں ویکسین کی کمی ہے۔
اس فیچر میں سندھ میںسگ گزیدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات،متعلقہ حکام اور حکومت کے رویے،سگ گزیدگی سے پیدا ہونے والی پے چیدگیوں اور بچاو کی تدابیر کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

Nominated Work

سگ گزیدگی کو ہلکا نہ لیں جانور باولا ہو یا نہیں،اس کا لگایا ہوا زخم جان بھی لے سکتا ہے،علاج بہت آسان اور غفلت بہت خطرناک ہے

Click Here To View The Nominated Work
Click Here To View The Nominated Work
Click Here To View The Nominated Work