ضلع مانسہرہ کی تحصیل بفہ کی مشہور سوغات کھوا

ضلع مانسہرہ کی تحصیل بفہ کی مشہور سوغات کھوا

Media Category: TV
Media Organization: JNN news , Kay2 Tv
By: Sheraz

ضلع مانسہرہ کی تحصیل بفہ کی مشہور سوغات کھوا اپنی منفرد ذائقے اور مٹھاس کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے،کئ دہائیوں سے یہاں کے مقامی لوگ مذہبی تہواروں اور خوشی کی تقریبات میں کھوے کا استعمال نہ صرف کثرت سے کرتے ہیں بلکہ اسے اپنی ثقافت کا ایک اہم حصہ بھی تصور کرتے ہیں۔ اس حوالے مزید تفصیل جاننے ہے ہمارے نمائندے شیراز احمد شیرازی کی اس رپورٹ میں

Nominated Work

ضلع مانسہرہ کی تحصیل بفہ کی مشہور سوغات کھوا

Click Here To View The Nominated Work