
ضلع کیچ (تربت ) میں فورجی کی بندش
Tweet Media Category: Blog
Media Organization: Humsub.org
By: Sadiq saba
کچھ چیزیں کچھ چیزوں کی ضد ہوتی ہیں۔ انھیں ایک دوسرے سے چڑ ہوتی ہے۔ جیسے بلی کو چوہے، کتے کو بلی سے، ساس کو بہو سے اور بھارت کو پاکستان سے۔ ایسے ہی ہمارے حکومت کو حقوق دینے سے چڑ ہے۔ اب یہ کیوں، کیسے اور کب سے ہے، جواب کے لیے اوپر پوچھنا پڑے گا۔ (معذرت! اوپر سے مراد اعلیٰ حکام سے ہے، وگرنہ دوسرے والے اوپر جانے کے ڈر سے گھر پہ بیٹھا ہوں)۔