عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بننے والا بس ٹرمینل بحال

عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بننے والا بس ٹرمینل بحال

Media Category: Blog
Media Organization: 49 News
By: KamranAshraf

عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بننے والا بس ٹرمینل بحال
عوام کے ٹیکس کے پیسوں 7 سال قبل بننے والا بس ٹرمینل بحال ہو گیا جس کی وجہ کاروباری مواقع میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ عوام کو ریلیف بھی فراہم کیا جارہا ہے شاندار انتظار گاہ ، پانی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ مارکیٹ اور بہترین گاڑیوں سے سفری سہولیات میں آسانیاں ہوئی ہیں
پروگرام بولتا قصور میزبان کامران اشرف