عورتوں کا مارکیٹ میں کام کرنا برا سمجھا جاتا ہے

عورتوں کا مارکیٹ میں کام کرنا برا سمجھا جاتا ہے

Media Category: TV
Media Organization: Urdu News
By: zain ud din

بلوچستان کے قبائلی معاشرے میں کسی خاتون کے لیے گھر سے باہر نکل کر اپنا کاروبار شروع کرنا کسی پہاڑ کے سر کرنے سے کم نہیں مگر کوئٹہ کی 52 سالہ طاہرین اختر نے تمام مشکلات کے باوجود ذاتی کاروبار شروع کیا۔ دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں