قبائلی اضلاع باالخصوص باجوڑ میں پانی کا بحران

قبائلی اضلاع باالخصوص باجوڑ میں پانی کا بحران

Media Category: Print
Media Organization: Geo News
By: hasbankhan

قبائلی اضلاع باالخصوص باجوڑ میں پانی کا بحران
پینے کے پانی کی عدم دستیابی ، بڑا انسانی المیہ قریب
آبی دہشت گرد یوکلپٹس درختوں کی بڑے پیمانے پر شجرکاری بلاروک ٹوک جاری
پورے علاقے میں پانی ٹیسٹ کرنے والی کوئی لیبارٹری موجود نہیں ، امراض بھی حملہ آور
باجوڑ کی سب سے بڑی تحصیل خار کا چشموں کے نام سے معروف علاقہ چینہ بنجر ہوچکا
چینہ میں پائے جانیوالے تمام چھوٹے بڑے پانی کے قدرتی چشمے مکمل خشک ہوگئے
آباؤ واجداد کے زمانے سے مقیم سیکڑوں لوگ پانی کی عدم دستیابی سے علاقہ چھوڑ گئے
صاف پانی صرف بڑے سرداروں تک فراہم کرنے کی بجائے عام لوگوں کو فراہم کیاجائے
یوکلپٹس کے درخت ذیادہ تیزی سے بڑھتے ہیں اسی لئے لوگ ان کو ترجیح دیتے ہیں ، محکمہ جنگلات
باجوڑ میں پانی کے بحران اور اس حوالے سے جنم لینے والے سنگین مسائل پر خصوصی تحقیقاتی رپورٹ

Nominated Work

قبائلی اضلاع باالخصوص باجوڑ میں پانی کا بحران


Click Here To View The Nominated Work
Click Here To View The Nominated Work