قبائلی علاقوں میں موجود بارودی سرنگیں کتنی خطرناک ہیں؟

قبائلی علاقوں میں موجود بارودی سرنگیں کتنی خطرناک ہیں؟

Media Category: Print
Media Organization: Peshawar Today
By: Islam Gul Afridi

قبائیل علاقوں میں بارودی سرنگوں سے درپیش خطرات
یہ تحقیقاتی کہانی افغان سرحد پر واقع دہشت گردی اور انتہاء پسندی سے متاثرہ قبائلی علاقوں میں موجودہ بارودی سرنگوں کے بارے میں جہاں پر بڑے پیمانے وہاں کے انسانی آبادی کو بہت بڑا خطرہ لاحق ہے۔ کئی سال اپنے علاقے سے باہر مشکل زندگی گزرنے کے بعد دہشت گردوں سے پاک قرار دئیے جانے والے یہ بے گھر لوگ جب اپنے علاقوں میں چلے گئے تو وہاں پر معاشی، تباہ شدہ مکانات، آمدورفت اور دیگر مسائل کے ساتھ بڑا خطرہ وہاں پر موجود زیر زمین بارودی سرنگیں ہیں۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آیا کہ ان واقعات میں بڑے پیمانے خواتین اور بچے نشانہ بن رہے ہیں۔ متاثرہ افراد کے اعضاء کاٹ دئیے جاتے ہیں اور بعض لوگ مرجاتے ہیں۔ کسی بھی سرکاری ادارے کے ساتھ پاس واقعات کے اعداد شمار موجود نہیں، متاثرافراد کے علاج معالجے میں شکایت موصول ہوتے ہیں اور مصنوعی اعضاء کے فراہمی میں مسائل موجود ہے۔ اس کہانی کا بنیادی مقصد بارودی سرنگوں سے بچاؤ کے حوالے سے احتیاط، ان کے صفائی اور متاثر ہ افراد کے علاج معالجے کے حوالے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ متاثرہ افراد کے بحالی میں آئی سی آر سی بھی صوبائی حکومت کی مدد کررہاہے۔

Nominated Work

قبائلی علاقوں میں موجود بارودی سرنگیں کتنی خطرناک ہیں؟

Click Here To View The Nominated Work