
قرنطینہ میں رہایش پذئر افراد کی مہمان نوازی
Tweet Media Category: TV
Media Organization: Pakistan Television news
By: imranmalik
ایران سے آنے والے زایرئن کرونا کے باعث کے بہت سے مشکلات کا شکار ہوئے باڈرز پر انھیں بہت سے مسایل کا سامنا کرنا پڑا تاہم جب ان مہمانوں کو حکومت سندھ نے سکھر قرنطینہ میں لاکر رکھا تو انکی خدمات کےلئے سول سوسائیٹی اور تنظیموں نے اعلی مہمان نوازی کی