لاک ڈائون کے غریب متاثرین کےلئے تیار کھانے کی فراہمی

لاک ڈائون کے غریب متاثرین کےلئے تیار کھانے کی فراہمی

Media Category: TV
Media Organization: Pakistan Television news
By: imranmalik

ملک بھر میں لاک ڈایون کے باعث دیہاڑی دار طبقہ بہت متاثر ہوا سکھر کے نواحی علاقہ میں غریب لوگوں کےلئے پکے پکاے کھانے کا انتظام کیا گیا یہ انتظام بھی مقامی غریب نوجوان نے کیا ہے