
محمد عمر میو۔۔۔۔ ایک منفرد تخلیق کار
Tweet Media Category: Print
Media Organization: Express Media Group
By: nadeem subhan
محمد عمر میو ایک منفرد تخلیق کار ہیں جنھوں نے لکڑی پر کندہ کاری ( زائلوگرافی) کی ایک نئی جہت متعارف کرائی۔ اور وہ اس جہت پر کام کرنے والے دنیا کے واحد آرٹسٹ ہیں۔