
مسلم 500 کی جانب سے عمران خان کو ’سال کی بہترین شخصیت‘ کا خطاب ملنے کی پرانی خبر پر ’سرکاری جشن‘
Tweet Media Category: Print
Media Organization: BBC Urdu
By: Munazza
پیر کے روز پاکستان میں سرکاری ذرائع ابلاغ پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان ہوں یا حکمران جماعت کے رہنماؤں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ۔۔۔ جہاں نظر دوڑائیں ’دی مسلم 500‘ کے 11ویں شمارے میں وزیرِ اعظم عمران خان کو بہترین شخصیت کا خطاب دیے جانے پر جشن کا سماں ہے۔ لیکن کسی نے یہ جاننا مناسب نہیں سمجھا کہ یہ فہرست دراصل مرتب اور شائع کب ہوئی۔ اور اس سے بڑھ کر شاید زیادہ اہم یہ بات ہے کہ ایک پاکستانی شخصیت اس فہرست میں اول نمبر پر ہیں لیکن وہ عمران خان نہیں ہیں!
Nominated Work
مسلم 500 کی جانب سے عمران خان کو ’سال کی بہترین شخصیت‘ کا خطاب ملنے کی پرانی خبر پر ’سرکاری جشن‘
Click Here To View The Nominated Work